Monday , November 20 2017
Home / دنیا / صدر امریکہ کی ایڈوائزری کمیٹی کے 10 ارکان مستعفی

صدر امریکہ کی ایڈوائزری کمیٹی کے 10 ارکان مستعفی

واشنگٹن ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایڈوائزری کمیشن برائے ایشین ۔ امریکنس اینڈ پیسیفک آئی لینڈرس اے پی پی ائی  کے 10 ارکان نے ٹرمپ کی امیگریشن کی بعض پالیسیوں پر بطور احتجاج استعفیٰ دے دیا ہے جن میں سب سے اہم سات مسلم ممالک سے آنے والوں پر ویزا امتناع بھی شامل ہے۔ 10 ارکان نے جو مکتوب تحریر کیا ہے اس میں واضح طور پر لکھا ہیکہ کمشنر کی میعاد یوں تو 30 ستمبر 2017ء کو اختتام پذیر ہوگی-

TOPPOPULARRECENT