Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / صدر امریکہ کے سیکیورٹی عملے کا جنسی اسکینڈل بے نقاب

صدر امریکہ کے سیکیورٹی عملے کا جنسی اسکینڈل بے نقاب

واشنگٹن۔9اکٹوبر( سیاست ڈاٹ کام )امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ کولمبیا کا جنسی اسکینڈل سامنے آنے پر امریکی صدر کی سیکورٹی پر مامور کئی خفیہ اور فوجی اہل کار برطرف کیے گئے۔ تاہم سیاسی دباؤ پر وائٹ ہاؤس کے ملازم کا معاملہ دبا دیا گیا۔ کیونکہ اس سے صدر اوباما کی انتخابی مہم اثر انداز ہونے کااندیشہ تھا۔ صدر اوباما کے پہلے دورِ صدارت میں کولمبیا میں امریکی خفیہ اہل کاروں کا جنسی اسکینڈل سامنے آیا۔یہ اہل کار صدر اوبامہ کی آمدسے قبل سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کیلیے کارٹاہینا میں موجود تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT