Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / صدر ایران نے واٹس اپ پر امتناع مسترد کردیا

صدر ایران نے واٹس اپ پر امتناع مسترد کردیا

تہران ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے واٹس اپ پر امتناع کا منصوبہ مسترد کردیا جبکہ اس کو سنسر کرنے کے بارے میں تنازعہ پیدا ہوگیا تھا۔ اس کارروائی سے صدر ایران اور13 رکنی وزراء کی کمیٹی کے درمیان اختلافات پیدا ہوسکتے ہیںجس نے امتناع کی تجویز پیش کی تھی۔ مشرقی یوکرین میں ریفرنڈم مسترد

تہران ۔ 7 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے واٹس اپ پر امتناع کا منصوبہ مسترد کردیا جبکہ اس کو سنسر کرنے کے بارے میں تنازعہ پیدا ہوگیا تھا۔ اس کارروائی سے صدر ایران اور13 رکنی وزراء کی کمیٹی کے درمیان اختلافات پیدا ہوسکتے ہیںجس نے امتناع کی تجویز پیش کی تھی۔

مشرقی یوکرین میں ریفرنڈم مسترد
واشنگٹن ، 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) یورپی یونین اور امریکہ نے مشرقی یوکرین کے دو شہروں میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے ریفرنڈم کرانے کے منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ وہ یوکرین کو مزید تقسیم کرنے کے اس غیرقانونی اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ کیری اور یورپی یونین میں خارجہ امور کی نگران کیتھرین ایشٹن نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا بھی ذکر کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT