Friday , January 19 2018
Home / عرب دنیا / صدر ترکی کے دفتر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ

صدر ترکی کے دفتر پر نامعلوم شخص کی فائرنگ

استنبول۔ یکم ؍ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک شخص نے صدر ترکی کے دفتر پر فائرنگ کردی اور ایک دستی بم بھی پھینکا۔ تاہم بم پھٹ نہیں سکا ۔ مجرم کو موقع واردات پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔ سی این این ۔ ترک نیوز ٹی وی کی خبر کے بموجب یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ترکی رجب طیب اردغان حملہ کے وقت موجود تھے یا نہیں۔ حملہ آور کی شناخت بھی معلوم نہیں ہوسکی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT