Thursday , September 20 2018
Home / Top Stories / صدر جمہوریہ سے کڈیم سری ہری کی ملاقات

صدر جمہوریہ سے کڈیم سری ہری کی ملاقات

Deputy CM Sri Kadiyam Srihari receiving Hon'ble President Sri Ram Nath Kovind at Hakimpet Airport.

حیدرآباد /16 فروری ( سیاست نیوز ) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ کڈیم سری ہری نے آج راشٹرپتی بھون دہلی میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی ۔ انہوں نے تلنگانہ حکومت کی جانب سے انجام دی جانے والی مختلف بہبودی اسکیمات سے صدر جمہوریہ کو واقف کروایا ۔ صدر جمہوریہ نے تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا ۔

TOPPOPULARRECENT