Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / صدر جمہوریہ کا دورہ بھوپال

صدر جمہوریہ کا دورہ بھوپال

بھوپال ۔ 11 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : صدر جمہوریہ پرنب مکرجی دو روزہ دورہ پر 15 اپریل کو بھوپال پہونچیں گے اور نیشنل جوڈیشیل اکیڈیمی میں سپریم کورٹ ججس کی تہنیتی تقریب میں شرکت کریں گے ۔ صدر جمہوریہ اس تقریب کا افتتاح کریں گے جس میں سپریم کورٹ کے ججس بشمول چیف جسٹس آف انڈیا ٹی ایس ٹھاکر حصہ لیں گے ۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس بھوپال رمن سنگھ سکروار نے بتایا کہ صدر جمہوریہ کے دورہ کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ان کی 15 اپریل کی دوپہر آمد اور 16 اپریل کی دوپہر دہلی واپسی ہوگی ۔۔

TOPPOPULARRECENT