Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / صدر جمہوریہ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

صدر جمہوریہ کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

حیدرآباد 19 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ملک کے مسلمانوں کو مقدس ماہ رمضان المبارک کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے اپنے پیام مبارکبادی میں کہا کہ وہ ملک کے تمام مسلمانوں کو رمضان کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT