Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدر جمہوریہ کے ہاتھوں قومی گولڈ میڈل کی حوالگی

صدر جمہوریہ کے ہاتھوں قومی گولڈ میڈل کی حوالگی

کریم نگر /27 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریڈ کراس سوسائٹی قومی گولڈ میڈل کریم نگر ضلع کے متوطن ریاستی اعزاز صدر و ضلع اعزازی سکریٹری سِڈلا بالاکرشنا کو راشٹرپتی بھوان دہلی میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ریڈ کراس سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ تقریب میں اپنے ہاتھوں حوالے کیا ۔ یہ ایوارڈ ان کی 34 سالہ خدمات پر دیا گیا ہے ۔ بالاکرشنا

کریم نگر /27 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریڈ کراس سوسائٹی قومی گولڈ میڈل کریم نگر ضلع کے متوطن ریاستی اعزاز صدر و ضلع اعزازی سکریٹری سِڈلا بالاکرشنا کو راشٹرپتی بھوان دہلی میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ریڈ کراس سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ تقریب میں اپنے ہاتھوں حوالے کیا ۔ یہ ایوارڈ ان کی 34 سالہ خدمات پر دیا گیا ہے ۔ بالاکرشنا قبل ازیں گورنر کمودبین جوشی ، کرشنا کانت ، رنگاراجن نرسمہن کے علاوہ ضلع کلکٹروں سے بھی توصیفی اسناد ایوارڈز حاصل کرچکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT