Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / صدر جمہوریہ ہند کی ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے انتقال پر تعزیت

صدر جمہوریہ ہند کی ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے انتقال پر تعزیت

نئی دہلی۔23 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی نے کرناٹک موسیقی سے وابستہ ڈاکٹر ایم بالامرلی کرشنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کی اہلیہ محترمہ انپورنا سے اپنے تعزیتی پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ مجھے کرناٹک موسیقی کی مقبول شخصیت ڈاکٹر بالامرلی کرشنا کے انتقال کے بارے میں سن کر بہت افسوس ہوا۔

TOPPOPULARRECENT