Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / صدر جڑچڑلہ بار اسوسی ایشن مسٹر سرینواس گوڑ کے گھر میں سرقہ

صدر جڑچڑلہ بار اسوسی ایشن مسٹر سرینواس گوڑ کے گھر میں سرقہ

جڑچڑلہ ۔ 14 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دفتر بلاک بادے پلی کے نزد مسٹر سرینواس گوڑ ایڈوکیٹ صدر بار اسوسی ایشن جڑچڑلہ کے گھر میں سرقہ واردات پیش آئی تفصیلات کے بموجب سرینواس گوڑ ایڈوکیٹ اہلیہ کے ساتھ تقریب میں گئے ہوئے تھا کہ اسی شب گھر میں سرقہ کی واردات پیش آئی گھر میں موجود الماری میں 70 ہزار روپئے لیکر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغام کردیا ہے ۔ سرکل انسپکٹر پولیس گنگادھر نے یہ بات بتائی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT