Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / صدر روس پوٹن کی سعودی شہزادہ سے ملاقات

صدر روس پوٹن کی سعودی شہزادہ سے ملاقات

ماسکو ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن سعودی وزیر دفاع سے جاریہ ہفتہ ملاقات کریں گے تاکہ برسوں کی کشیدگی کے بعد جو شام کے سلسلہ میں ہے باہمی تعلقات میں اضافہ کیا جاسکے۔ پوٹن شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریںگے جو سمجھا جاتا ہے کہ ملک سلمان کے چہیتے بیٹے ہیں۔ سینٹ پیٹرس برگ بین الاقوامی معاشی فورم کے اجلاس کے موقع پر ع

ماسکو ۔ 17 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن سعودی وزیر دفاع سے جاریہ ہفتہ ملاقات کریں گے تاکہ برسوں کی کشیدگی کے بعد جو شام کے سلسلہ میں ہے باہمی تعلقات میں اضافہ کیا جاسکے۔ پوٹن شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریںگے جو سمجھا جاتا ہے کہ ملک سلمان کے چہیتے بیٹے ہیں۔ سینٹ پیٹرس برگ بین الاقوامی معاشی فورم کے اجلاس کے موقع پر علحدہ طور پر یہ ملاقات ہوگی۔ کریمنل کے اعلیٰ خارجہ پالیسی ساز یوری اوشاکوف نے اس کی اطلاع دی ہے۔ نائب ولیعہد شہزادہ محمد پوٹن کے ساتھ بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT