Tuesday , October 16 2018
Home / عرب دنیا / صدر شام نے وزیر اعظم کا دوبارہ تقرر عمل میں لایا

صدر شام نے وزیر اعظم کا دوبارہ تقرر عمل میں لایا

دمشق 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ صدر بشار الاسد نے وزیر اعظم وائل الحلقی کو نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے دوبارہ نامزد کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے سانا نے کہا کہ بشار الاسد نے اتوار کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وائل الحلقی کو نئی کابینہ تشکیل دینے کا ذمہ سونپا ہے ۔ ماہ جون میں صدارتی انتخابات ہوئے تھ

دمشق 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) شام میں سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ صدر بشار الاسد نے وزیر اعظم وائل الحلقی کو نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے دوبارہ نامزد کیا ہے ۔ خبر رساں ادارے سانا نے کہا کہ بشار الاسد نے اتوار کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وائل الحلقی کو نئی کابینہ تشکیل دینے کا ذمہ سونپا ہے ۔ ماہ جون میں صدارتی انتخابات ہوئے تھے جن میں صدر اسد کو سات سالہ معیاد کیلئے کامیابی حاصل ہوئی تھی ۔ 16 جولائی کو اپنی صدارتی تقریر میں بشارالاسد نے انتخابات میں کامیابی پر عوام کو مبارکباد دی تھی اور کہا تھا کہ انہوں نے اپنے ووٹ کے ذریعہ جنگ کو مسترد کردیا ہے ۔ ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ وزیر اعظم تشکیل کابینہ کیلئے کتنا وقت حاصل کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT