Saturday , November 25 2017
Home / ہندوستان / صدر فرانس فرینکوئس اولاند یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی

صدر فرانس فرینکوئس اولاند یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی

نئی دہلی ۔ 16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)صدر فرانس فرینکوئس اولاند یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ آج سرکاری طور پر یہ اعلان کیا گیا۔ وزارت اُمور خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ صدر فرانس نے 67 ویں یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی ہونے کی دعوت قبول کرلی۔

TOPPOPULARRECENT