Wednesday , November 22 2017
Home / Top Stories / صدر مصر السیسی کا سعودی عرب میں شاہی خیرمقدم

صدر مصر السیسی کا سعودی عرب میں شاہی خیرمقدم

ریاض ۔ /23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر مصر عبدالفتح السیسی کی سعودی عرب آمد پر شاہ سلمان نے ان کا شاہی خیرمقدم کیا۔وہ دونوں ممالک کے مابین کئی ماہ سے جاری کشیدگی کے بعد آج یہاں پہونچے ۔ مصر کے صدارتی بیان میں کہا گیا کہ شاہ سلمان کی دعوت پر فتح السیسی یہ دورہ کررہے ہیں اور اس کا مقصد دونوں ممالک کے مابین باہمی روابط کو مستحکم بنانا ہے ۔ اس کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد ایجنڈہ میں سرفہرست ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT