Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدر منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ سنجیوا ریڈی نے جائزہ لے لیا

صدر منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ سنجیوا ریڈی نے جائزہ لے لیا

نارائن کھیڑ /10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ کی حیثیت سے کانگریس ایم پی ٹی سی ڈاکٹر پی سنجیوا ریڈی نے کل اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ اس طرح سے منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ پر کانگریس نے اپنا قبضہ جمالیا ۔ قبل ازیں اس موقع پر انچارج ایم پی ڈی او نارائن کھیڑ مسٹر جان نے صدر ایم پی پی کی حیثیت سے عہدہ حاصل

نارائن کھیڑ /10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدر منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ کی حیثیت سے کانگریس ایم پی ٹی سی ڈاکٹر پی سنجیوا ریڈی نے کل اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا ۔ اس طرح سے منڈل پرجا پریشد نارائن کھیڑ پر کانگریس نے اپنا قبضہ جمالیا ۔ قبل ازیں اس موقع پر انچارج ایم پی ڈی او نارائن کھیڑ مسٹر جان نے صدر ایم پی پی کی حیثیت سے عہدہ حاصل کرنے والے ڈاکٹر سنجیوا ریڈی کو شال اُڑھا کر تہنیت پیش کیا ۔ جبکہ اس طرح سے اس موقع پر ڈاکٹر سنجیوا ریڈی کے چھوٹے بھائی مسٹر پی شیکھر ریڈی نے بھی صدر ایم پی پی ڈاکٹر سنجیوا ریڈی کو شال اُڑھاکر تہنیت پیش کیا ۔اس موقع پر نونامزد منڈل کوآپشن ممبر مسٹر محمد طاہر مدینہ ، ایم پی ٹی سی ، ارکان مسرز سید مزمل پنڈری ریڈی کانگریس قائد مسٹر محمد سلیمان کے علاوہ دیگ رایم پی ٹی سی ارکن کانگریس قائدین اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT