Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدر نشین بلدیہ بودھن کو مبارکباد

صدر نشین بلدیہ بودھن کو مبارکباد

بودھن۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق رکن بلدیہ بودھن مسٹر ویموری بالیا نے ایک صحافتی بیان میں نو منتخب صدرنشین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر بالیا نے بتایا کہ ایلیا سنجیدہ مزاج کے مالک ہیں اور وہ ہمیشہ مجھے ایک استاد کی طرح عزت دیتے رہے ۔92سالہ مسٹر بالیا نے ایلیا کے انتخاب پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے شہریان ب

بودھن۔/5جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق رکن بلدیہ بودھن مسٹر ویموری بالیا نے ایک صحافتی بیان میں نو منتخب صدرنشین بلدیہ بودھن مسٹر ایلیا کو مبارکباد دیتے ہوئے مسٹر بالیا نے بتایا کہ ایلیا سنجیدہ مزاج کے مالک ہیں اور وہ ہمیشہ مجھے ایک استاد کی طرح عزت دیتے رہے ۔92سالہ مسٹر بالیا نے ایلیا کے انتخاب پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے شہریان بودھن کے عوامی و بلدی مسائل کی یکسوئی کیلئے اپنے آپ کو وقف کردینے کی نومنتخب چیرمین سے خواہش کی۔

TOPPOPULARRECENT