Sunday , January 21 2018
Home / پاکستان / صدر پاکستان نے سزائے موت کے مجرموں کی درخواست رحم مسترد کردی

صدر پاکستان نے سزائے موت کے مجرموں کی درخواست رحم مسترد کردی

اسلام آباد /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) صدر پاکستان ممنون حسین نے آج سزائے موت کے 6 مجرموں کی درخواست رحم مسترد کردی۔ یہ مجرم صوبہ شمالی سندھ سے تعلق رکھتے تھے۔ آئی جی محابس کو سزائے موت کی تعمیل کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ آٹھ ہزار سے زیادہ مجرم اپنی سزائے موت کے منتظر ہیں۔

TOPPOPULARRECENT