Sunday , January 21 2018
Home / ہندوستان / صدر چین کی راج گھاٹ پر حاضری

صدر چین کی راج گھاٹ پر حاضری

نئی دہلی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ نے آج راج گھاٹ پہونچ کر بابائے قوم گاندھی جی کو خراج پیش کیا۔ ژی جن پنگ اور اُن کی اہلیہ پنگ لیوان 9.30 بجے صبح راج گھاٹ پہونچے اور تقریباً 10 منٹ یہاں وقت گزارا۔ اُنھوں نے گاندھی جی کی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اِس موقع پر وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی بھی موجود تھیں جنھوں

نئی دہلی 18 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر چین ژی جن پنگ نے آج راج گھاٹ پہونچ کر بابائے قوم گاندھی جی کو خراج پیش کیا۔ ژی جن پنگ اور اُن کی اہلیہ پنگ لیوان 9.30 بجے صبح راج گھاٹ پہونچے اور تقریباً 10 منٹ یہاں وقت گزارا۔ اُنھوں نے گاندھی جی کی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اِس موقع پر وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی بھی موجود تھیں جنھوں نے گاندھی جی کی نشانی چرخہ اور اُن کی زندگی پر مبنی تین کتابیں مہمانوں کو پیش کیں۔ صدر چین نے کتاب الرائے میں اپنا تبصرہ ماندارین زبان میں لکھا۔

TOPPOPULARRECENT