Wednesday , June 20 2018
Home / سیاسیات / صدر کانگریس سونیا گاندھی ہاسپٹل سے ڈسچارج

صدر کانگریس سونیا گاندھی ہاسپٹل سے ڈسچارج

نئی دہلی ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : صدر کانگریس سونیا گاندھی کو آج ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ انہیں گذشتہ ہفتہ تنفسی نظام میں انفکشن کے باعث ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا ۔ ڈاکٹر ڈی ایس رانا صدر نشین بورڈ آف مینجمنٹ سرگنگا رام ہاسپٹل نے بتایا کہ صدر کانگریس کی حالت مستحکم اور افاقہ ہونے پر ہاسپٹل سے گھر بھیج دیا گیا ۔ تاہم انہ

نئی دہلی ۔ 23 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : صدر کانگریس سونیا گاندھی کو آج ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ انہیں گذشتہ ہفتہ تنفسی نظام میں انفکشن کے باعث ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا ۔ ڈاکٹر ڈی ایس رانا صدر نشین بورڈ آف مینجمنٹ سرگنگا رام ہاسپٹل نے بتایا کہ صدر کانگریس کی حالت مستحکم اور افاقہ ہونے پر ہاسپٹل سے گھر بھیج دیا گیا ۔ تاہم انہیں مکان پر آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT