Sunday , November 18 2018
Home / ہندوستان / صدر کوئند کا کل سے بیرونی دورہ

صدر کوئند کا کل سے بیرونی دورہ

نئی دہلی ، 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ رام ناتھ کوئند افریقا کے سہ قومی دورے پر 7 اپریل کو روانہ ہوں گے، جو گزشتہ سال جولائی میں صدارت سنبھالنے کے بعد سے اُن کا تیسرا بیرونی دورہ رہے گا اور یہ تمام افریقی براعظم کیلئے ہوجائیں گے۔ جوائنٹ سکریٹری (ایسٹ اینڈ سدرن افریکا) نینا ملہوترا نے کہا کہ صدر کوئند چھ روزہ دورہ کے دوران خط استوائی گنی، سوازی لینڈ اور زامبیا جائیں گے۔

آر بی آئی کی شرد سود میں تبدیلی نہیں
ممبئی ، 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آر بی آئی نے آج کلیدی شرح سود کو برقرار رکھا لیکن غذائی قیمتوں پر افراط زر سے متعلق قیاسی میں کٹوتی کی جس پر اسٹاکس میں اچھال آیا۔

TOPPOPULARRECENT