Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صدفیصد بیت الخلاؤں کی تعمیر کیلئے اقدامات

صدفیصد بیت الخلاؤں کی تعمیر کیلئے اقدامات

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدفیصد بیت الخلاؤں کی تعمیرات کیلئے یلاریڈی منڈل کے تماریڈی گرام پنچایت کو منتخب کیا گیا ۔ سرپنچ مسٹر سرینواس ریڈی نے بتایا کہ موضع میں صدفیصد بیت الخلاؤں کو یقینی بنانے کیلئے گرام پنچایت عملہ اور اندرا کرانتی پدم عملہ مشترکہ سروے کرتے ہوئے بیت الخلاء نہ رکھنے والے گھروں کی شناخت کی جائے گی اور ہ

یلاریڈی۔12جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدفیصد بیت الخلاؤں کی تعمیرات کیلئے یلاریڈی منڈل کے تماریڈی گرام پنچایت کو منتخب کیا گیا ۔ سرپنچ مسٹر سرینواس ریڈی نے بتایا کہ موضع میں صدفیصد بیت الخلاؤں کو یقینی بنانے کیلئے گرام پنچایت عملہ اور اندرا کرانتی پدم عملہ مشترکہ سروے کرتے ہوئے بیت الخلاء نہ رکھنے والے گھروں کی شناخت کی جائے گی اور ہر گھر میں اس کی سہولت کیلئے اقدامات کئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT