Monday , June 25 2018
Home / Top Stories / صدقہ نہ صرف اپنے مال دولت میں سے کچھ رقم دینا ہے بلکہ 17ایسے طریقے ہیں جو آپ کے لئے صدقہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویڈیو

صدقہ نہ صرف اپنے مال دولت میں سے کچھ رقم دینا ہے بلکہ 17ایسے طریقے ہیں جو آپ کے لئے صدقہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویڈیو

دینی معلومات پر مشتمل ویڈیوز سوشیل میڈیا پر اکثر گشت کرتے رہتے ہیں اور کبھی ان کی اہمیت اور افادیت خبروں کی سرخیوں میں آنے کے بعد مزید بڑھ جاتی ہے ۔

ایسا ہی ایک ایسا ویڈیو ہم آپ کے لئے پیش کررہے ہیں جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ مذہب اسلام میں پیسوں کے علاوہ سترہ ایسی باتیں ہیں جو آپ کے لئے صدقہ جاری بن سکتا ہے۔ ویڈیو کا مشاہدہ کریں اور اس میں بتائے گئے ویڈیو پر عمل کرتے ہوئے صدقہ جاریہ کے حقد ار بنیں۔

 

 

TOPPOPULARRECENT