Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / صفائی پروگرام کا انعقاد

صفائی پروگرام کا انعقاد

گمبھی راؤ پیٹ /21 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گمبھی راؤ پیٹ کے موضع گجاسنگاورم میں سوچھ بھارت پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر اسپیشل آفیسر سوچھ بھارت پروگرام سرینواس ،ایم پی ڈی او سرینواس ریڈی ، ایم ای او ٹی پرشوتم ، ایم پی ٹی سی لکشمن اور سرپنچ گاندھی راؤ نے صفائی کے کاموں کو انجام دیا ۔

TOPPOPULARRECENT