Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / صنعت نگر میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

صنعت نگر میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ /7 جنوری (سیاست نیوز) صنعت نگر علاقے میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ڈرائیونگ انسٹرکٹر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ کے شرت کمار ساکن سرور نگر /6 جنوری کی صبح صنعت نگر علاقے سے موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ ڈی سی بی بینک کے قریب راہ چلتے راہ گیر کو بچانے کی کوشش کے دوران گاڑی کا توازن کھودیا اور حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ شرت کمار اس حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا جس کے نتیجہ میں اسے دواخانہ منتقل کیا گیا اور دوران علاج آج فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT