صنعت نگر میں کشیدگی، وزیر کے بیٹے کا تلگودیشم امیدوار کے ڈرائیور پر حملہ

حیدرآباد 3 ڈسمبر (سیاست نیوز) علاقہ صنعت نگر میں اُس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب حلقہ کے ٹی آر ایس امیدوار و سابق وزیر ٹی سرینواس یادو کے بیٹے نے تلگودیشم امیدوار کے وینکٹیش کے بیٹے کے کار ڈرائیور پر حملہ کردیا۔ کار میں نقد رقومات کی موجودگی کا دعویٰ کرتے ہوئے سرینواس یادو کے بیٹے نے کار کی تلاشی لینے کی کوشش کی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ ٹی ڈی پی کے امیدوار کے کار ڈرائیور نے صنعت نگر پولیس میں اِس سلسلہ میں شکایت درج کروائی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT