Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / صومالیہ میں بم دھماکہ ، 231 ہلاک

صومالیہ میں بم دھماکہ ، 231 ہلاک

موغادیشو /15 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں طاقتور ترین بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 231 ہوگئی جبکہ 275 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ (ابتدائی خبر صفحہ 4 پر)

TOPPOPULARRECENT