صومالیہ میں 200 اجتماعی قبروں میں 60 ہزار افراد دفن

ہرگیسا6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی رضا کار تنظیم نے صومالیہ میں 200اجتماعی قبروں پر کا پتہ چلاتے ہوئے ان میں دفن 60 ہزارنعشوں کی نشاندہی کی ہے ۔ یہ قبریں 30 سال قبل پرانی ہیں۔ صومالیہ کے شمالی علاقوں میں پائے جانے والے اجتماعی قبروں سے ہزاروں کی تعداد میں انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں ۔ گذشتہ سال ہی دو قبروں سے 30انسانی ڈھانچے نکالے گئے

ہرگیسا6 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی رضا کار تنظیم نے صومالیہ میں 200اجتماعی قبروں پر کا پتہ چلاتے ہوئے ان میں دفن 60 ہزارنعشوں کی نشاندہی کی ہے ۔ یہ قبریں 30 سال قبل پرانی ہیں۔ صومالیہ کے شمالی علاقوں میں پائے جانے والے اجتماعی قبروں سے ہزاروں کی تعداد میں انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں ۔ گذشتہ سال ہی دو قبروں سے 30انسانی ڈھانچے نکالے گئے تھے ۔ اس علاقہ میں زائد از 200 اجتماعی قبروں کی کھدوائی کی گئی جہاں سے 50 تا 60 ہزار نعشیں برآمد ہوئیں۔ جنگی جرائم تحقیقاتی کمیشن نے اس افریقی ملک کی عوام پر ہونے والی ظلم و زیادتیوں کا اندازہ کرتے ہوئے اسے ہولناک قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT