Friday , June 22 2018
Home / دنیا / صومالیہ: کار بم حملہ، پانچ افراد ہلاک

صومالیہ: کار بم حملہ، پانچ افراد ہلاک

موغادیشو، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صومالی دارالحکومت میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی دیگر ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بارودی مواد ملکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلی افسر کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا ، جو اس حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ رات دیر گئے موغادیشو کے مرکز میں ایک کیفے کے روبرو پیش آیا۔

موغادیشو، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صومالی دارالحکومت میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی دیگر ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بارودی مواد ملکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلی افسر کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا ، جو اس حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ رات دیر گئے موغادیشو کے مرکز میں ایک کیفے کے روبرو پیش آیا۔ اس طرح کے حملوں کیلئے شدت پسند تنظیم الشباب کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا رہا ہے۔ ملک کا جنوبی اور مرکز کا کچھ حصہ اس تنظیم کے زیر قبضہ ہے۔ 1991ء میں محمد سیاد بری کی معزولی کے بعد سے صومالیہ خانہ جنگی کا شکار ہے۔

TOPPOPULARRECENT