Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ضامن روزگار اسکیم کے تحت مزدوروں کو کام فراہم کرنے کی خواہش

ضامن روزگار اسکیم کے تحت مزدوروں کو کام فراہم کرنے کی خواہش

یلاریڈی۔/21جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ چند دنوں سے موضع بلارم میں ضامن روزگار اسکیم کے کام انجام نہ دیئے جانے پر غریب مزدوروں کو دشواری ہورہی ہے کہہ کر بلارم ایم پی ٹی سی مسٹر پربھو گوڑ نے منڈل ناگی ریڈی پیٹ ایم پی ڈی او مسٹر رمیش نائیڈو سے کہا۔ موضع میں گذشتہ 20دنوں سے اسکیم کے کام نہیں کئے جارہے ہیں۔مزدوروں کو کسانوں نے انہیں کام

یلاریڈی۔/21جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گذشتہ چند دنوں سے موضع بلارم میں ضامن روزگار اسکیم کے کام انجام نہ دیئے جانے پر غریب مزدوروں کو دشواری ہورہی ہے کہہ کر بلارم ایم پی ٹی سی مسٹر پربھو گوڑ نے منڈل ناگی ریڈی پیٹ ایم پی ڈی او مسٹر رمیش نائیڈو سے کہا۔ موضع میں گذشتہ 20دنوں سے اسکیم کے کام نہیں کئے جارہے ہیں۔مزدوروں کو کسانوں نے انہیں کام کرنے سے روک دیا، اس کے علاوہ موضع میں دوسرے اور بھی کام ہیں انہیں کروانے کا مشورہ دیا۔ مزدوروں سے بات کرکے فوری ضامن روزگار اسکیم کے کام کیلئے اقدامات کرنے میمورنڈم پیش کیا۔ جس پر منڈل ایم پی ڈی او مسٹر رمیش نائیڈو نے EGsعملے سے بات کرکے اسکیم کے کام کا آغاز کروانے کا تیقن دیا۔

TOPPOPULARRECENT