Tuesday , December 11 2018

ضامن روزگار ٹریننگ پی ایم کے وی اسکیم کے لیے آج دفتر سیاست میں انٹرویو

حیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : پی ایم کے وی وائی پرائم منسٹر اسکل اسکیم کے تحت روزگار سے مربوط ٹریننگ میں داخلے کے لیے انٹر / ڈگری / انجینئرس لڑکے / لڑکیوں کے لیے انٹرویو دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 12 دسمبر 11 بجے تا 2 بجے دن رکھا گیا ہے ۔ امیدوار اپنے سی وی کے ساتھ شرکت کریں ۔ ہائی ٹیک سٹی میں ٹریننگ کے بعد ملازمت فراہم کی جائے گی ۔ ٹریننگ بالکل مفت رہے گی ۔ کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہے ۔ امیدوار وقت پر شرکت کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT