Friday , June 22 2018
Home / جرائم و حادثات / ضعیف شخص مشتبہ طور پر جھلس کر فوت

ضعیف شخص مشتبہ طور پر جھلس کر فوت

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : منگل ہاٹ کے علاقہ چشتی چمن میں ایک ضعیف شخص مشتبہ طور پر جھلس کر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 60 سالہ سید افسر جو چشتی چمن منگل ہاٹ علاقہ کے ساکن تھے ۔ پیشہ سے کتابیں فروخت کرتے تھے ۔ سید افسر گذشتہ اور اپنے مکان میں چراغ جلا کر سو رہے تھے کہ مشتبہ طور پر شدید جھلس گئے تھے ۔ جن کی علاج کے دوران کل رات موت ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT