Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ضلع میدک میں بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

ضلع میدک میں بجلی گرنے سے 3 افراد ہلاک

حیدرآباد /6 مارچ ( پی ٹی آئی ) ضلع میدک میں موصلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ بجلی گرنے سے ایک لڑکے کے بشمول ایک خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ دیگر دو جھلس گئے ہیں ۔ یہ واقعہ سداسیوپیٹ منڈل کے ویلٹور موضع میں پیش آیا ۔ مہلوکین اپنے کھیت میں کام کر رہے تھے ۔ انہوں نے بارش کے باعث درخت کے نیچے سہارا لیا۔

TOPPOPULARRECENT