Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ضلع میدک میں 68 سب انسپکٹروں کے تبادلے

ضلع میدک میں 68 سب انسپکٹروں کے تبادلے

سنگاریڈی 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں اچانک بھاری تعداد میں سب انسپکٹرس کے تبادلے سے پولیس ڈپارٹمنٹ میں ہلچل مچ گئی ہے ضلع کے تقریبا پولیس اسٹیشنوں میں تبادلے کے احکامات روانہ کئے گئے سنگاریڈی ضلع مستقر سے مسٹر وجئے کمار سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میدک کے صحافتی بیان کے بموجب ضلع میدک کے 68 سب انسپکٹرس پولیس کے تبادلوں کے ا

سنگاریڈی 24 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک میں اچانک بھاری تعداد میں سب انسپکٹرس کے تبادلے سے پولیس ڈپارٹمنٹ میں ہلچل مچ گئی ہے ضلع کے تقریبا پولیس اسٹیشنوں میں تبادلے کے احکامات روانہ کئے گئے سنگاریڈی ضلع مستقر سے مسٹر وجئے کمار سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میدک کے صحافتی بیان کے بموجب ضلع میدک کے 68 سب انسپکٹرس پولیس کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے گئے جن میں نو تقرر کردہ ٹریننگ مکمل کرنے والے 26 سب انسپکٹرس بھی شامل ہیں۔ مسٹر وجئے کمار ایس پی ضلع میدک نے متعلقہ سرکل انسپکٹرس کو ہدایت دی کہ وہ فوری اثر کے ساتھ تبادلہ ہونے والے سب انسپکٹرس کو ریلیو کردیں۔ جبکہ سب انسپکٹرس مقیت پاشاہ جوگی پیٹ سے سی سی ایس سنگاریڈی جے ہنمنتلوجگدیو پور سے میدک ٹاون ،پرساد دوباک سے بھوم پلی،راج شیکھر گجویل سے ٹیکمال ،لوکیش رامنچدرا پور سے پلکل ،گوپال راو آئی ڈی اے بلارم سے راجگوپال پیٹ، ویرا بابو نرسا پور سے توپرامن

2،وجئے بابو توپران سے سرگہ پور ، سرینواس کونڈہ پور سے کنگٹی،سریکانت کلچرام سے پاپنا پیٹ ،راجیش نائک سدی پیٹ رورل سے شیوم پیٹ، ایڈوکونڈالو نارائن کھیڑ سے منور ، سوامی رامائم پیٹ سے گجویل 2 ، سندیپ وی آر میدک سے رامائم پیٹ 2،پروین کمار ریڈی جوگی پیٹ سے اندرا کرن ، آنند کمار اندرا کرن سے چناو کوڈور، شیکھر ریڈی چیگنٹہ سے دولت آباد، سری سیلم ملگ سے ریگوڑ ،ویریا ظہیر آباد رورل سے جگدیو پور، انل ریڈی جنارم سے بیگم پیٹ ،لا لوکمار جھرہ سنگم سے سدی پیٹ رورل 2،بی ستیش حدنور سے میر دوڈی، آر کرشنا توگٹہ سے کوکنور پلی، ڈی اشوک کوکنور پلی سے جوگی پیٹ 2، کے سبھاش ہتھنورہ سے رائکوڑ، ایس وجئے کمار کوہیر سے چراغ پلی ، کے ستیہ نارئنا سنگاریڈی سے ظہیر آباد رورل، یونا گیا الہ درگ سے شنکرم پیٹ آر ، لالو نائک اندرا کرن سے ڈی ایس بی سنگاریڈی ، محمد نظر چراع پلی سے ڈی ایس بی سنگاریڈی ، پی سرینواس رائیکوڈ رے سی سی ایس سنگاریڈی، بی پوچیا پاپنا پیٹ سے سنگاریڈی ڈی ایس پی، بی رمیش پلکل سے سی سی ایس سنگاریڈی، ایس کوٹیشور راو سرگہ پور سے نرسا پور، وی کملا کر کنگٹی سے ملگ ، بالا سوامی منور سے سی سی ایس سنگاریڈی ، ایم رامچندر ریگوڑ سے ڈی ایس پی ڈی پالا پلی نرسا پور سے جناردم کے ظہیر آباد رورل سے ڈی ایس بی سنگاریڈی، بھرت کمار ہتھنورہ سے میدک وی آر، وائی رویندر چنا کوڈور سے جوگی پیٹ 1، کے پرکاش بابو بیگم پیٹ سے ٹریفک سنگاریڈی، رام پرساد سدی پیٹ 1 سے سدی پیٹ رورل، ونائک ریڈی چیگنٹہ سے ڈی ایس پی سنگاریڈی و دیگر دیہی سطح کے پولیس اسٹیشنوں پر تبادلے عمل میں آئے۔

TOPPOPULARRECENT