Wednesday , September 26 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ضلع میدک کا طالب علم ہماچل پردیش سے بخیر و عافیت گھر واپس

ضلع میدک کا طالب علم ہماچل پردیش سے بخیر و عافیت گھر واپس

سنگاریڈی ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہماچل پردیش کی بیاس ندی میں حیدرآباد کے 24 طلباء غرقاب ہوگئے جس میں ضلع میدک سے تعلق رکھنا والا ایک طالب علم سریکانت ریڈی عمر 22 سال میردوڈی منڈل کرشماتی طور پر بچ کر اپنے گھر واپس ہوگیا اس نے بتایا کہ جملہ 48 طلباء ہماچل پردیش کیلئے روانہ ہوئے تھے جن میں سے 24 طلباء غرقاب ہوگئے ۔ سریکانت ریڈی کی و

سنگاریڈی ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہماچل پردیش کی بیاس ندی میں حیدرآباد کے 24 طلباء غرقاب ہوگئے جس میں ضلع میدک سے تعلق رکھنا والا ایک طالب علم سریکانت ریڈی عمر 22 سال میردوڈی منڈل کرشماتی طور پر بچ کر اپنے گھر واپس ہوگیا اس نے بتایا کہ جملہ 48 طلباء ہماچل پردیش کیلئے روانہ ہوئے تھے جن میں سے 24 طلباء غرقاب ہوگئے ۔ سریکانت ریڈی کی واپسی پر اس کے والدین اور افراد خاندان نے مسرت کا اظہار کیا اور سریکانت ریڈی کے ساتھیوں کے غرقاب ہونے پر اپنے گہرے دکھ رنج و غم کا اطہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT