Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ضلع نلگنڈہ میں پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

ضلع نلگنڈہ میں پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

نلگنڈہ ۔ 9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے دو لوک سبھا اور 12اسمبلی حلقوں کیلئے جملہ 71پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب لوک سبھا نلگنڈہ کیلئے 2‘ بھونگیر کیلئے ایک پرچہ نامزدگی داخل ہوئی جبکہ اسمبلی حلقہ جات دیورکنڈہ میں 5 ‘ ناگرجنا ساگر میں 5‘ مریال گوڑہ میں 9‘ حضورنگر میں 6 ‘کوداڑ میں 6‘ سوریا پیٹ 3‘ نلگنڈہ میں 7‘

نلگنڈہ ۔ 9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے دو لوک سبھا اور 12اسمبلی حلقوں کیلئے جملہ 71پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب لوک سبھا نلگنڈہ کیلئے 2‘ بھونگیر کیلئے ایک پرچہ نامزدگی داخل ہوئی جبکہ اسمبلی حلقہ جات دیورکنڈہ میں 5 ‘ ناگرجنا ساگر میں 5‘ مریال گوڑہ میں 9‘ حضورنگر میں 6 ‘کوداڑ میں 6‘ سوریا پیٹ 3‘ نلگنڈہ میں 7‘ منوگوڑہ میں 5‘ نکریکل9 ‘تنگاترتی میں9 اور آلیر میں 9پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی ہے ۔ 12اسمبلی حلقوں کیلئے آج 68اور 2لوک سبھا کیلئے 3امیدواروں نے پرچہ نامزدگیاں داخل کی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT