Friday , June 22 2018
Home / شہر کی خبریں / ضلع پریشد چیرمین کے تنخواہ میں اضافہ پر اظہار تشکر

ضلع پریشد چیرمین کے تنخواہ میں اضافہ پر اظہار تشکر

حیدرآباد /13 مارچ ( این ایس ایس ) گورنمنٹ چیف وھپ کے ایشور نے آج چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی جانب سے ضلع پریشد چیرمین کیلئے تنخواہ میں اضافہ کرنے کے اعلان پر اظہار تشکر کیا ۔ انہو ںنے کہا کہ حکومت نے ضلع پریشد کے صدرنشین کے علاوہ مئیر ، ڈپٹی مئیر ، زیڈ پی ٹی سیز اور دیگر نمائندوں کے مشاہرا میں اضافہ کیا ہے ۔ بلدی نمائندے تلنگانہ کی ترقی میں اہم رول ادا کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT