ضلع چتور میں 37268 درخواستیں حاصل

مدن پلی /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آندھراپردیش میں 2015 مئی میں ہونے والے اساتذہ کے تقرر کے اہلیتی امتحان DSC2015 کیلئے 37268 درخواست موصول ہوئے ہیں ۔ جبکہ جملہ نوٹیفائڈ پوسٹ صرف 1521 ہیں ۔ اس لحاظ سے اوسطاً ہر پوسٹ کیلئے 25 درخواست حاصل ہوئے ہیں ۔ سوشیل اسٹیڈیز کیلئے کثیر تعداد میں درخواست حاصل ہوئے ہیں ۔ جن کی تعداد 9879 اور Mathematics کیلئے 6847 ت

مدن پلی /19 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آندھراپردیش میں 2015 مئی میں ہونے والے اساتذہ کے تقرر کے اہلیتی امتحان DSC2015 کیلئے 37268 درخواست موصول ہوئے ہیں ۔ جبکہ جملہ نوٹیفائڈ پوسٹ صرف 1521 ہیں ۔ اس لحاظ سے اوسطاً ہر پوسٹ کیلئے 25 درخواست حاصل ہوئے ہیں ۔ سوشیل اسٹیڈیز کیلئے کثیر تعداد میں درخواست حاصل ہوئے ہیں ۔ جن کی تعداد 9879 اور Mathematics کیلئے 6847 تلگو اسکول اسسٹنٹ کیلئے 3468 اور تلگو پنڈت کیلئے 2403 ہندی اسکول اسسٹنٹ کیلئے 1600 اور ہندی پنڈنت کیلئے 2605 انگلش اسکول اسسٹنٹ کیلئے 1340 اور سکنڈری گریڈ ٹیچرس کے جائیدادوں کلئے PET-6425 کے پوسٹ کیلئے 510 درخواست پیش کئے گئے ہیں ۔ اردو اور تمل پوسٹ کیلئے بھی درخواست حاصل ہوئے ہیں ۔ اردو SGT کیلئے 262 درخواست حاصل ہوئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT