Sunday , May 27 2018
Home / شہر کی خبریں / ضلع کتہ گوڑم میں 8 انتہا پسند انکاؤنٹر میں ہلاک

ضلع کتہ گوڑم میں 8 انتہا پسند انکاؤنٹر میں ہلاک

حیدرآباد۔ 14 ڈسمبر (پی ٹی آئی) تلنگانہ کے بھدرا دری ضلع کتہ گوڑم میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں آج نئے تشکیل شدہ گروپ سے تعلق رکھنے والے 8 انتہا پسند ہلاک ہوئے۔ یہ لوگ زبردستی رقومات کی وصولی اور تشدد میں ملوث تھے۔ صبح 6:30 بجے جنگلاتی علاقوں میں اس گروپ کے ارکان کا پولیس کے ساتھ آمنا سامنا ہوا جہاں انتہا پسندوں نے فائرنگ کی اور پولیس کی جوابی فائرنگ میں 8 ہلاک ہوئے۔

TOPPOPULARRECENT