Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ضلع کورٹ کریم نگر میں تقررات

ضلع کورٹ کریم نگر میں تقررات

کریم نگر :9؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے عدالتوں میں مخلوعہ جائیدادوں جونیر اسسٹنٹ، اسٹینو گرافر گریڈ 3 ، ٹائپسٹ ،اگزامینر ، کاپیسٹ، فیلڈ اسسٹنٹ ملازمتوں کو راست تقررات کے ذریعہ بھرتی کرنے کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہے ۔ ضلع جج بی ناگا ماروتی شرما نے ایک صحافتی بیان میں بات بتائی ۔ 33 جونیر اسسٹنٹ جائیدادوں کے لئے رو

کریم نگر :9؍اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کے عدالتوں میں مخلوعہ جائیدادوں جونیر اسسٹنٹ، اسٹینو گرافر گریڈ 3 ، ٹائپسٹ ،اگزامینر ، کاپیسٹ، فیلڈ اسسٹنٹ ملازمتوں کو راست تقررات کے ذریعہ بھرتی کرنے کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہے ۔ ضلع جج بی ناگا ماروتی شرما نے ایک صحافتی بیان میں بات بتائی ۔ 33 جونیر اسسٹنٹ جائیدادوں کے لئے روسٹر پوائنٹ کے مطابق او سی زمرے میں 15،بی سی زمرے میں 9 ،ایس سی کو 4 ، او سی کیلئے 3 ، بی سی کیلئے 2 ،ایس سی کیلئے 2 ،ایس ٹی کیلئے 2 مختص کئے گئے ۔ 16 ٹائیپسٹ کی جائدیداوں کیلئے روسٹر پوائنٹ کے مطابق او سی کیلئے 10 ،بی سی کیلئے 3 ،ایکزامنیر مخلوعہ جائیدادوں کیلئے او سی کیلئے 3 ، بی سی کیلئے 3 ،ایس سی کیلئے ایک مختص کی گئی ۔ 15 کاپیسٹ کی جائیدادوں کیلئے روسٹر کے مطابق او سی کو 8 ،بی سی کیلئے 3 ،ایس سی کیلئے 2 ،ایس ٹی کیلئے 2 مختص کئے گئے ۔ 9 فیلڈ اسسٹنٹ کی جائیدادوں کیلئے او سی کیلئے 5 ، بی سی کیلئے 2 ،ایس ٹی کے لئے 2 مختص کی گئی ۔ مندرجہ بالا ملازمتوں کیلئے درخواست مقرر فارم میں پُر کر کے 3 ستمبر 2014 تک کی شام 5 بجے تک ضلع کورٹ میںداخل کرنے کی ہدایت کی ۔ امیدوار متعلقہ جائیدادوں کیلئے درکار تعلیمی قابلیت ،عمر ،درخواست فارم نمونہ وغیرہ مکمل تفصیلات کیلئے ضلع کورٹ کو نوٹس بورڈ پر و دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ واقع کلکٹریٹ میں اعلامیہ کی کاپی دستیاب ہے۔

TOPPOPULARRECENT