Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ضلع ہاکی ٹیم میں طالب علم کی رسائی

ضلع ہاکی ٹیم میں طالب علم کی رسائی

یلاریڈی۔24ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہاکی انڈر 16 ضلع ٹیم کیلئے یلاریڈی گورنمنٹ ہائی اسکول کا طالب علم سائی بابا کو شامل کرلیا گیا ہے ۔ اسکول P.D مسٹر وینکٹ نے مزید بتایا کہ آرمور میں منی اسٹیڈیم میں ہوئے انتخابی مقابلہ میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے والا سائی بابا کو ضلع ہاکی ٹیم کیلئے منتخب کیا گیا ۔ یلاریڈی گورنمنٹ اسکول سے طالب علم

یلاریڈی۔24ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہاکی انڈر 16 ضلع ٹیم کیلئے یلاریڈی گورنمنٹ ہائی اسکول کا طالب علم سائی بابا کو شامل کرلیا گیا ہے ۔ اسکول P.D مسٹر وینکٹ نے مزید بتایا کہ آرمور میں منی اسٹیڈیم میں ہوئے انتخابی مقابلہ میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے والا سائی بابا کو ضلع ہاکی ٹیم کیلئے منتخب کیا گیا ۔ یلاریڈی گورنمنٹ اسکول سے طالب علم کی ضلعی ٹیم میںرسائی کرنے پر MPDO سریندر ‘ ایم ای او وینکٹیشم ‘اسکول صدر مدرس مجیب الدین‘ اساتذہ نے مبارکباد دی ۔

TOPPOPULARRECENT