Monday , December 11 2017
Home / پاکستان / ضمنی انتخاب میں کلثوم نواز کامیاب

ضمنی انتخاب میں کلثوم نواز کامیاب

لاہور ۔ /17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ (ن) امیدوار بیگم کلثوم نواز نے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ان کے شوہر نواز شریف کا این اے -120 نشست پر قبضہ تھا لیکن پناما پیپرس مقدمہ میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دینے کے بعد یہاں انتخاب ناگزیر ہوگیا تھا ۔ غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق کلثوم نواز نے 61,254 اور ان کی حریف پاکستان تحریک انصاف امیدوار ڈاکٹر یسین رشید نے 47,066 ووٹ حاصل کئے ۔

TOPPOPULARRECENT