Thursday , January 17 2019

طالبان سے براہ راست مذاکرات نہیں : امریکہ

واشنگٹن۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے آج اس بات کو خارج از امکان قرار دیا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادہ ہے۔ سینئر سفارت کار برائے وسطی ایشیا مسز الیس ویلس نے کہا کہ طالبان سے وائیٹ ہاؤز اس وقت تک براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا ، جب تک کہ وہ افغانستان کی منتخبہ حکومت کو اس مذاکرات میں شامل نہ کرے۔ شمالی کوریا ، جنوبی کوریا اور افغانستان کے حالات پر انہوں نے کسی بھی طرح کے سمجھوتہ سے انکار کردیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT