Wednesday , January 17 2018
Home / پاکستان / طالبان قائدین داعش میں شامل

طالبان قائدین داعش میں شامل

اسلام آباد۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سینئر پاکستانی طالبان قائدین بشمول اس کے مقامی سربراہ برائے قبائیلی علاقہ نے آج دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند گروپ سے اپنی وفاداری کا اعلان کردیا جس سے طالبان کو سخت دھکا پہنچا۔ جس کے خلاف پاکستانی فوج کارروائی میں مصروف ہے۔

TOPPOPULARRECENT