Sunday , January 21 2018
Home / پاکستان / طالبان کیلئے دُعا کرنے والا پاکستانی عالم دین گرفتار

طالبان کیلئے دُعا کرنے والا پاکستانی عالم دین گرفتار

لاہور ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک عالم دین کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جبکہ عوام نے اس سے جمعہ کے خطبہ میں پاکستانی پنجاب کی ایک مسجد میں طالبان کی کامیابی کیلئے دعا کرنے کی خواہش کی تھی۔ شہری ہوا بازی اتھارٹی کے ملازم قاری ابرار نے طالبان کے فاتح بن کر اُبھرنے کیلئے عوامی دعا کی قیادت کی تھی۔ یہ گزشتہ جمعہ کا واقعہ ہے۔ اسے حکومت کی ج

لاہور ۔ 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک عالم دین کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جبکہ عوام نے اس سے جمعہ کے خطبہ میں پاکستانی پنجاب کی ایک مسجد میں طالبان کی کامیابی کیلئے دعا کرنے کی خواہش کی تھی۔ شہری ہوا بازی اتھارٹی کے ملازم قاری ابرار نے طالبان کے فاتح بن کر اُبھرنے کیلئے عوامی دعا کی قیادت کی تھی۔ یہ گزشتہ جمعہ کا واقعہ ہے۔ اسے حکومت کی جانب سے مذہبی قائدین کو عسکریت پسندوں کی تائید سے گریز کرنے کی ہدایت کے ایک ہفتہ بعد گرفتار کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT