Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / طالبان کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کی منظوری

طالبان کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کی منظوری

کابل 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) افغان حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر طالبان کے خلاف خصوصی فوجی آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اشرف غنی نے خصوصی فوجی چھاپوں کی منظوری دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT