Thursday , May 24 2018
Home / جرائم و حادثات / طالب علم برقی شاک کی زد میں آکر فوت

طالب علم برقی شاک کی زد میں آکر فوت

حیدرآباد۔/12ڈسمبر، ( سیاست نیوز) چادر گھاٹ کے علاقہ میں ایک طالب علم مشتبہ طور پر برقی شاک کی زد میں آکر فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ یشونت راؤ جو ملک پیٹ کے علاقہ میں واقع چندا انکلیو میں رہتا تھا جو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ یہاں رہتا تھا جس کا آبائی مقام کاغذ نگر بتایا گیا ہے کل رات یہ لڑکا کھڑکی سے گذر رہے کیبل وائیر کو درست کررہا تھا کہ برقی شاک کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جسے فوری علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ فوت ہوگا۔ پولیس چادر گھاٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT