Monday , June 25 2018
Home / جرائم و حادثات / طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی

طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی

حیدرآباد /15 جولائی ( سیاست نیوز ) چندرائن گٹہ کے علاقہ میں ایک طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 21 سالہ حسین بن صالح جو صالح بن عبداللہ کا بیٹا تھا ۔ جی ایم نگر کالونی چندرائن گٹہ میں رہتا تھا ۔ حسین بن صالح انٹرمیڈیٹ کا طالب علم تھا اور اس نے تعلیم میں ناکامی سے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کیا ۔

TOPPOPULARRECENT