Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / طالب علم کی خودکشی

طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /16 جون ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی علاقہ میں ایک طالب علم نے خودکشی کرلی جو انٹرنشپ سے پریشان تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 18 سالہ کارتیک جو کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ کے علاقہ نظام پیٹ کا ساکن تھا ۔ اس نے کل رات انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ کارتیک پالی ٹیکنک کا طالب علم تھا ۔ اس طالب علم کو انٹرنشپ پسند نہیں تھا اور وہ ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT