Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / طاہرہ سلطانہ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کرنول مقرر

طاہرہ سلطانہ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کرنول مقرر

کرنول3؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرنسپال آندھراپردیش اردواقامتی جونیئرکالج کرنول جناب جیلانی کے بموجب تعلیمی سال2015-16کے اے پی آرجے سی میںشرکت کردہ طلباء کے لئے 4؍جون کوکونسلنگ مقرر ہے۔انہوں نے بتایاکہ وہ طلباء جوآندھراپردیش اردواقامتی جونیئرکالجس میںداخلہ کے لئے اے پی آرجے سی کے انٹرنس ٹسٹ میںشرکت کرچکے ہیں ان کے لئے4جون کوسلو

کرنول3؍جون(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرنسپال آندھراپردیش اردواقامتی جونیئرکالج کرنول جناب جیلانی کے بموجب تعلیمی سال2015-16کے اے پی آرجے سی میںشرکت کردہ طلباء کے لئے 4؍جون کوکونسلنگ مقرر ہے۔انہوں نے بتایاکہ وہ طلباء جوآندھراپردیش اردواقامتی جونیئرکالجس میںداخلہ کے لئے اے پی آرجے سی کے انٹرنس ٹسٹ میںشرکت کرچکے ہیں ان کے لئے4جون کوسلورجوبلی کالج کرنول میںکونسلنگ منعقد ہوگی۔4؍جون کوایم پی سی،5؍جون کوبی پی سی اور6؍جون کوسی ای سی گر وپس کے لئے کونسلنگ منعقد ہوگی۔انہوں نے شریک امتحان طلباء سے خواہش کی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر کونسلنگ میںشرکت کریں۔جناب جیلانی صاحب نے بتایاجوطلباء داخلہ کے خواہشمندہیںمگرکسی وجہ سے اے پی آرجے سی میںشرکت نہیںکرپائے ہیںان کوچاہئے کہ وہ کونسلنگ کے بعدمتعلقہ کالجس سے رجوع ہوں، نشستوںکی مخلوعہ صورت میںداخلہ لیاجائے گا۔

TOPPOPULARRECENT