Monday , January 22 2018
Home / پاکستان / طاہر القادری عملاً نظربند

طاہر القادری عملاً نظربند

لاہور ، 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا میں مقیم پاکستانی عالم طاہرالقادری جنہوں نے نواز شریف حکومت کے خلاف ’’انقلاب‘‘ کی قیادت کا عہد کر رکھا ہے، انہیں آج عملاً لاہور پولیس نے گھر پر نظربند کرتے ہوئے کسی بھی مخالف حکومت احتجاج کی قیادت سے روک دیا۔ پولیس نے ان کی ماڈل ٹاؤن قیامگاہ کو جانے والے تمام راستوں پر ناکہ بندی لگا رکھی ہے اور

لاہور ، 7 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا میں مقیم پاکستانی عالم طاہرالقادری جنہوں نے نواز شریف حکومت کے خلاف ’’انقلاب‘‘ کی قیادت کا عہد کر رکھا ہے، انہیں آج عملاً لاہور پولیس نے گھر پر نظربند کرتے ہوئے کسی بھی مخالف حکومت احتجاج کی قیادت سے روک دیا۔ پولیس نے ان کی ماڈل ٹاؤن قیامگاہ کو جانے والے تمام راستوں پر ناکہ بندی لگا رکھی ہے اور ان کے مکان کی طرف اپوزیشن قائدین کی گاڑیوں کو بھی جانے سے روکا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT